Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)
✔
4.19K subscribers
1.89K photos
286 videos
12 files
571 links
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل
Download Telegram
‎”کلہ بہ رازے، کلہ بہ رازے؟“ (تم کب آﺅ گے، تم کب آؤ گے؟)
‎اسی رات دو بجے گل سانگہ اس دنیا سے منہ موڑ کر اپنے بہادر اور سرفروش بھائی کی طرف چل پڑی۔ اب دونوں شاید جنت کے باغوں میں ایک دوسرے کے آگے پیچھے دوڑ رہے ہوں گے۔
‎گل سانگہ مر گئی ۔ سوات کی ایک بوس اور برف پوش پہاڑی چوٹی کے دامن میں گل سانگہ کی قبر بن گئی۔ اس کا والد سمجھ رہا ہے کہ گل سانگہ کو سردی لگ گئی تھی ، مگر یہ کیسی سردی تھی جو ہلمند سے اس کے شہید بھائی کی شہادت کی خبر آنے کے فقط دو دن بعد لگی تھی۔
‎سوات کے اس سرسبز وشاداب قبرستان میں جہاں گل سانگہ کی قبر تازہ تازہ بنی ہے ، شاید میں کبھی نہ جا سکوں ۔۔آخر گل سانگہ کو کوئ کس طرح بتا پاۓ گا کہ وہ اس دنیا سے جاتے وقت لالہ کی جس غلط بیانی پر بلاوجہ ناراض تھی .... وہ وعدہ تو لالہ نے کبھی کیا ہی نہیں تھا ۔۔ لالہ نے تو کبھی نہیں کہا تھا کہ وہ جلد آجائے گا ۔ یہ بات جس نے مجبوراً بنائی تھی وہ گل سانگہ کے سامنے شرمسار ہے۔

نوٹ : مفتی سید عدنان کاکاخیل کا دس سال قبل لکھا گیا درد بھرا کالم جو سوات آپریشن کے بعد ایک جریدہ میں شائع ہوا تھا ۔۔۔
👍1
🔴یاددہانی
لائیو تفسیر کلاس - ان شاءاللہ آج رات 8 بجے

کلاس سننے کے لیے وزٹ کیجیے:
alburhan.org
🔴یاددہانی
لائیو حدیث کلاس - ان شاءاللہ آج رات 8 بجے

کلاس سننے کے لیے وزٹ کیجیے:
alburhan.org
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ کا دشمن کون ہے؟
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اللہ کا قرب کیسے حاصل کریں؟
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ

آپ بھی آن لائن ہر منگل کو قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر اور بدھ کو حدیث کی کلاس رات 8 بجے Alburhan.org پہ جاکر لے سکتے ہیں
🔴یاددہانی!!
ان شاءاللہ تفسیر کلاس - - آج رات 8 بجے

کلاس میں شرکت کے لئے وزٹ کیجیے:
https://alburhan.org/
الحمدللہ رب العالمين ❣
📣𝗡𝗼𝘄 𝗶𝗻 𝗦𝗶𝗮𝗹𝗸𝗼𝘁📣
𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻𝘀 𝗢𝗽𝗲𝗻 𝗳𝗼𝗿 𝟭 𝗬𝗲𝗮𝗿 𝗜𝗟𝗠 𝗘 𝗗𝗘𝗘𝗡 𝗖𝗼𝘂𝗿𝘀𝗲

▪️On campus classes
▪️ Course is Only for Men
▪️ Its one year course
▪️ Classes will be on weekends only
Last date to apply: 15th Sept, 2021

For Details and Application, Visit:
alburhan.org/apply
👍1
الحمدللہ جمعہ کے بیانات میں گزشتہ جمعہ سے احادیث نبویﷺ سلسلہ وار شروع کی گئی ہیں.
آج اس سلسلہ کا دوسرا درس ہو گا.
📣Stay tuned for the BIG announcement!📣