Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)
✔
4.19K subscribers
1.89K photos
286 videos
12 files
571 links
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل
Download Telegram
سیرت النبیﷺ کانفرنس
ان شاءاللہ 11 اکتوبر بروز سوموار ،بعد از نماز مغرب

بمقام: جامع مسجد، راجگان، ڈومیلی جہلم
🔴اوقات میں تبدیلی
لائیو تفسیر کلاس - ان شاءاللہ آج رات 8 بجے
کلاس سننے کے لیے وزٹ کیجیے:
alburhan.org
دارالایمان و التقوی کربوغہ شریف کا ایک خوبصورت فضائ منظر ۔۔۔ البرہان ڈیجیٹل کے خفیہ ڈرون کی کاروائ 😊
موضوع: مختلف بیماریوں کے علاج پر حضور کی احادیث
Lecture No.4
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀 𝗶𝗻 𝗙𝗿𝗶𝗱𝗮𝘆 𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲𝘀
🕰Time: will be premiere at 5:45 pm
Mufti Syed Adnan Kakakhail
https://youtu.be/fUuq1iE-wb8
👍2
موضوع: "الحب للہ والبغض للہ" سے متعلق حضورﷺ کی احادیث
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗡𝗼.𝟱
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀
⏰𝗧𝗶𝗺𝗲: 𝗜𝘁 𝘄𝗶𝗹𝗹 𝗯𝗲 𝗽𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗲 𝗮𝘁 𝟲:𝟬𝟬𝗽𝗺
Mufti Syed Adnan Kakakhail
https://www.youtube.com/watch?v=h7EnZVzbZ2o
🔴𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗼𝘄
موضوع: "حلال و حرام" سے متعلق حضورﷺ کی احادیث
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗡𝗼.𝟲
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀
Mufti Syed Adnan Kakakhail
https://youtu.be/7bQrDecXlnk
😢2❤1
سیرت النبیﷺ کانفرنس

بمقام: کانوکیشن ہال، پشاور یونیورسٹی
تاریخ اور وقت: 17 نومبر بروز بدھ، بوقت صبح 10 بجے
👍1
🔴𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴 𝗡𝗼𝘄
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗡𝗼.𝟳
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀
موضوع: "دعا کے بہتر طریقے " سے متعلق حضورﷺ کی احادیث
Mufti Syed Adnan Kakakhail
https://youtu.be/pHFyxpbfDG4
🔴یاددہانی
لائیو تفسیر کلاس - ان شاءاللہ آج رات 8 بجے
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
مسجد میں نماز کے آداب اور اجر و ثواب -
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ
( آن لائن قرآن و سنت کورس سے لیا گیا کلپ )

آپ بھی آن لائن ہر منگل کو قرآن مجید کے ترجمہ و تفسیر اور بدھ کو حدیث کی کلاس رات 8 بجے Alburhan.org پہ جاکر لے سکتے ہیں
❤1
📢انتظار کی گھڑیاں ختم📢
پاکستان کے 20 سے زائد شہروں میں، 100 مختلف مقامات پر سیرت سرکل فیز تھری کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔

جلد از جلد لنک پر جائیں اور اپنے علاقے کے قریب ترین سیرت سرکل میں رجسٹریشن کا عمل مکمل کریں۔
🗓️اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 نومبر، 2021
⬇️رجسٹریشن لنک⬇️
https://albn.org/seerat
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent
*امت کی تربیت میں مسجد کا کردار اور امام مسجد کی ذمہ داریاں*
( تربیتی نشست برائے امام مسجد )

▪️مسجد کے ادارے کو کیسے فعال بنایا جائے ؟
▪️ایک مسجد پورے علاقے کیلئے ہدایت کا مرکز کیسے بن سکتی ہے؟
▪️نوجوانوں کو مساجد کی طرف کیسے راغب کیا جائے؟
▪️مسجد میں قرآن، تفسیر، تجوید، حدیث، سیرت اور فقہی مسائل کی تعلیم کی کیا کیا صورتیں ممکن ہیں؟
▪️مسجد میں اصلاحی مجالس زیادہ مفید ہیں یا جلسے اور کانفرنسز ؟
▪️مسجد میں کون کون سے دینی کام ممکن ہیں ؟

بیان : مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب

مقام : جامع مسجد خلفائے راشدین درکوٹ ،تحصیل خانپور ،ضلع ہری پور

‎23 نومبر بروز منگل

وقت : 1:30 تا 3:30

داعی : حضرت مولانا قاضی احسان احمد نقشبندی صاحب
………

مونال سے خانپور تک ( ہلی، کوہالہ، جبری، رپڑ ،پانڈی، نلہ،کمل ،ستوڑہ وغیرہ ) تمام دیہاتوں قصبوں کے ائمہ مساجد شرکت فرمائیں گے۔
اہلیانِ کوئٹہ متوجہ ہوں!

🗓️اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 نومبر، 2021
⬇️رجسٹریشن لنک⬇️
https://albn.org/seerat
#AlburhanSeeratCircles
اہلیانِ لاہور متوجہ ہوں!

🗓️اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 نومبر، 2021
⬇️رجسٹریشن لنک⬇️
https://albn.org/seerat
#AlburhanSeeratCircles