Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)
✔
4.19K subscribers
1.89K photos
286 videos
12 files
571 links
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل
Download Telegram
🔴𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴
موضوع: ایمان و یقین سے متعلق حضورﷺ کی احادیث
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗡𝗼.𝟭𝟬
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗔𝗱𝗻𝗮𝗻 𝗞𝗮𝗸𝗮𝗸𝗵𝗮𝗶𝗹
https://youtu.be/9UG90XSzQhc
❤2👍2
🔴𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴
موضوع: مشابہت سے روکنے پر حضورﷺ کی احادیث
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗡𝗼.𝟭𝟭
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗔𝗱𝗻𝗮𝗻 𝗞𝗮𝗸𝗮𝗸𝗵𝗮𝗶𝗹
https://youtu.be/zTsjPemNI4I
👍4❤2
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کرسمس اور دیگر مذاہب کے تہواروں کی مبارکباد دینا کیسا ہے؟
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ

سلسلہ دروسِ حدیث سے لیا گیا کلپ
❤8👍3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
کیا ایمان کے بغیر انسانیت کی خدمت کرنے پر آخرت میں اجر ہے؟
Will serving Humanity without Faith be rewarded in Akhirah?
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ
❤6👍1
🔴Today's Special Lecture | 𝗠𝘂𝘀𝗹𝗶𝗺 𝗡𝗲𝘄 𝗬𝗲𝗮𝗿'𝘀 𝗿𝗲𝘀𝗼𝗹𝘂𝘁𝗶𝗼𝗻? | 31 Dec, 2021 | Mufti Syed Adnan Kakakhail
بیان ابھی 10 بجے یوٹیوب چینل پر نشر ہو گا
بیان کے نکات:
نۓ سال کا خواہ شمسی ہو یا قمری آغاز کیسے کریں ؟؟؟
گزشتہ سال کیسا گزرا ؟ کتنا بامقصد کتنا بے مقصد ؟؟؟
ہر نۓ آغاز پر کون سی چار نیتیں کر لینی چاہییں ؟؟؟
ایک سال میں کتنے اور کون کون سے کام ہو سکتے ہیں ؟؟؟
اس سال کرنے والیے اہم کام ؟؟؟
اس بیان کو سن کر اپنے سال کا آغاز کیجئیے۔ شاید آپ کو بہت کچھ نیا اور پہلی بار کرنے کی توفیق مل جاۓ
جمعہ کا بیان
https://youtu.be/vwmM8vzVnQg
❤20👍1
🔴𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗣𝗿𝗲𝗺𝗶𝗲𝗿𝗶𝗻𝗴
موضوع: خیر خواہی سے متعلق حضورﷺ کی احادیث -
𝗟𝗲𝗰𝘁𝘂𝗿𝗲 𝗡𝗼.𝟭𝟮
𝗦𝗶𝗹𝘀𝗶𝗹𝗮 𝗗𝗮𝗿𝘀 𝗘 𝗛𝗮𝗱𝗲𝗲𝘀
𝗠𝘂𝗳𝘁𝗶 𝗦𝘆𝗲𝗱 𝗔𝗱𝗻𝗮𝗻 𝗞𝗮𝗸𝗮𝗸𝗵𝗮𝗶𝗹
https://youtu.be/p0HuIpnwIV0
❤23👍3
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
حضرت ابوبکر صدیقؓ کی علمیت
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ
۲۵ روزہ آن لائن حدیث کورس سے لیا گیا کلپ
❤12👍1
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
"الحب فی اللہ والبغض فی اللہ"
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ

سلسلہ دروسِ حدیث سے لیا گیا کلپ
❤25👍6😢1
ان شاءاللہ آج بعد از نماز مغرب اصلاحی مجالس
بمقام: البرھان کراچی
👍4❤2
زیارت کاکاصاحب گزشتہ پانچ صدیوں سے ہمارے خاندان کا مستقر ہے ۔۔ سانحہ کربلا میں واحد بچ جانے والے امام زین العابدین رح کی اولاد میں سے ہمارے اجداد عراق سے وسطی ایشیا اور پھر افغانستان کے راستے اس علاقے پہنچے تو شیر دل و جواں ہمت پشتونوں نے آل رسول سمجھ کر پلکیں نہیں بلکہ آنکھیں راہوں میں بچھا دیں ۔۔ اہل اللہ و اولیاء پر مشتمل عرب مہاجرین کے اس خاندان کا دل ، بہادر و اولوالعزم پشتونوں سے ایسا لگا کہ پھر یہاں سے آج تک کوچ ہی نہ ہو سکا ۔۔۔ سنگلاخ چٹانوں اور پہاڑوں کے درمیان میرے اجداد کی قبور اور ہمارے صدیوں پرانے کچے مکانات ہیں۔

انہیں پتھروں پر چل کر اگر آ سکو تو آؤ
میرے گھر کے راستے میں کوئ کہکشاں نہیں ہے
❤31👍14
🔴البرہان درس نظامی
مکمل عالم دین کورس
اسلام آباد، کراچی، لاہور اور پشاور میں داخلے جاری ہیں۔
رجسٹریشن کے لئیے اپلائی کریں
albn.org/darsnizami
❤8👍6
🔴نئے اوقات
لائیو تفسیر کلاس - ان شاءاللہ آج رات 9 بجے
👍9❤2