Mufti Syed Adnan Kakakhail (Official)
✔
4.19K subscribers
1.89K photos
286 videos
12 files
571 links
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب کا آفیشل ٹیلیگرام چینل
Download Telegram
🌙 رمضان سیرت رسول ﷺ کے ساتھ؟
آپکے رمضان کے فیوض و برکات کو مزید بڑھانے کیلئے البرھان 50 سے زائد شہروں میں 450 مختلف مقامات پر سیرت سرکلز کا انعقاد کر رہا ہے
رسول الله ﷺ کی مبارک زندگی پڑھنے، سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں لانے کیلئے اس نادر موقع سے فائدہ اٹھائیے اور ابھی اپنے علاقے کے قریبی سیرت سرکل میں اپلائی کیجئے.
🔸 اپلائی کرنے کا لنک 👇
https://albn.org/seerat
⭕ اپلائی کرنے کی آخری تاریخ: 30 مارچ، 2022
#AlburhanSeeratCircles
#BeaSeeratStudent #alburhan
❤11
"البرھان ڈیجیٹل" کی خصوصی کاوش پیشِ خدمت ہے۔
کیسے ہم سب کا رمضان محفوظ ہو جائے؟ کیسے ہم رمضان کو صحیح معنوں میں وصول کر سکیں؟ کیسے ہم آنے والے رمضان کو ضائع کرنے سے بچ جائیں؟ ان سب باتوں کا جواب حاصل کرنے کے لیے اس خصوصی پروگرام سے جڑ جائیں

▪️ پروگرام: رمضان کیسے گزاریں ▪️
28 مارچ تا 1 اپریل - رات ۹ بجے
کل کے درس کے لیے لنک: https://youtu.be/KNP-qt7XcW8
❤11👍5😢1
رمضان ٹرانسمیشن "البرھان مع البرھان"
کا دوسرا پروگرام روزہ مرہ زندگی میں پیش آنے والے مسائل کے شرعی جوابات سے متعلق ہے۔
(سوال کمنٹ میں کیجیے جواب اگلی کلاس میں دیا جائیگا۔ ان شاءاللہ)
🔴پروگرام: ASK AL-BURHAN
وقت دوپہر 3 بجے
❤8👍4🤩2
🔴لائیو پروگرام: ASK AL-BURHAN
(مسائل کے سوالات و جوابات شریعت کی روشنی میں)

اپنے سوالات ویڈیو کے کمنٹ میں پوچھیے، ان شاءاللہ کل کے پروگرام میں جواب دے دیا جائے گا.
رمضان ٹرانسمیشن "رمضان مع البرھان"
https://youtu.be/UPZYQDdUBDk
❤10👍4
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
رمضان المبارک کی راتیں ضائع کرنا -
مفتی سید عدنان کاکاخیل صاحب حفظہ اللہ👆👆
❤12
🔴لائیو پروگرام: ASK AL-BURHAN
(مسائل کے سوالات و جوابات شریعت کی روشنی میں)
( اپنے سوالات کمنٹ میں پوچھیں، جواب ان شاءاللہ کل کے پروگرام میں دے دیا جائے گا )
رمضان ٹرانسمیشن "البرھان مع البرھان"
https://youtu.be/mKmFcAb_heI
❤8
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
اذان ہونے پر حضورﷺ کا کیا طرز عمل ہوتا تھا؟ نماز پڑھ کر کچھ دیر بیٹھنے والے سے متعلق حضورﷺ نے کیا فرمایا؟

سنیے مفتی زاہد محمود صاحب کی زبانی
پروگرام: رمضان کیسے گزاریں؟ سے لیا گیا کلپ
❤16👍4
🔴لائیو پروگرام: ASK AL-BURHAN
(مسائل کے سوالات و جوابات شریعت کی روشنی میں)
( اپنے سوالات کمنٹ میں پوچھیں، جواب ان شاءاللہ کل کے پروگرام میں دے دیا جائے گا )
رمضان ٹرانسمیشن "البرھان مع البرھان"
https://youtu.be/HoxttLR-XH0
❤15
This media is not supported in your browser
VIEW IN TELEGRAM
افطار کے وقت میں دعا کی اہمیت اور طریقہ کار ( لازمی سنیں )
مفتی زاہد محمود صاحب
پروگرام: رمضان کیسے گزاریں؟ سے لیا گیا کلپ
❤15👍7