Kurulus Osman Season 5
539 subscribers
326 photos
4 videos
136 links
» Kurulus Osman

Earn Money online: http://filmdownloader.site
Download Telegram
Jo Ho Na IshQ-e-Mustafa (SAW)
To Zindagi Fazool hay 💓❤️
Real Hero.
Ghazi Khalid ❤️
The account of the user that owns this channel has been inactive for the last 5 months. If it remains inactive in the next 29 days, that account will self-destruct and this channel will no longer have an owner.
خون فاروق میں لپٹی ہے محرم کی پہلی شام

میں کیسے کہہ دوں کہ نیا سال مبارک 🥀
حضرت عمر فاروق (رض) کی شان کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے آپ کو خود اللّٰہ سے مانگا!
#یکم_محرم_شہادت_سیّدنا_عمرؓ
22 لاکھ مربع میل کا عادل حکمران خلیفہ دوم امیرالمومنین حضرت سیدنا عمر ابن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ کی عظمت کو لاکھوں سلام
اہل حرم تو کر چکے بیعت یزید کی
دنیا کو آج پھر ہے ضرورت حسین کی
Ehl-e-Haram to kar Chukay Bait Yazeed Ki
Dunia Ko Aaj Phir Hay Zarorat Hussain (R.A) Ki
#Palestine #Kashmir
کہاں سے آئے اب عمر (رض) جیسا حاکم جو زلزلے کے وقت زمین پر چھڑی مار کر کہے۔
”کیا عمر (رض) تجھ پر انصاف نہیں کرتا؟“
اور زلزلہ رک جائے۔
https://a.aliexpress.com/_mqjhZ51

Abhi is link par click kar k sign-up karein aur jeeten $20 free me. Khud bhi join karen aur doston ko bhi join karwa k Ghar bethy earning karen. ❣️
1914 میں مدینہ منورہ میں عثمانی ریلوے اسٹیشن۔ اس کے ساتھ ہی ایک مسجد ہے جو قدیم اسلامی فن تعمیر کی عکاسی کرتی ہے۔
1914 Me Madinah Munawara mein Usmani Railway Station. Iss k Saath hi Aik Masjid hay jo Qadeem Islami Fun-e-Tameer ki Akasi karti hay.
#sultanabdulhamid #MadinaSharif
عمر مختار شہیدؒ (16ستمبر1931ءلیبیا🇱🇾)
یہ وہ عظیم مجاھد ھیں جب بھی دشمن کے روبرو ہوتے تو اس کا ایک ھی جملہ ہوا کرتا تھا۔
ھم ہتھیار نہیں ڈالیں گے ھم جیتیں گے یا ھم شہید ہو کے سرخرو ہون گے_____
عمر مختار کی بیوی کی وفات ہوٸی اس پر وہ بہت روۓ وجہ پوچھی تو اس نے بتایا میں جب بھی کسی معرکہ سے واپس آتا تو وہ خیمہ میں داخل ہونے لگتا تو وہ بھاگ کر آتی اور خیمہ کا بالاٸی حصہ اوپر کو اٹھالیتی۔
ایک دفعہ میں نے اسے وجہ پوچھا کہ آپ ھمیشہ ایسا کیوں کرتی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
تو اس نے کہا میں تمھارا سر جھکتے ہوۓ نہیں دیکھ سکتی اس لۓ خیمہ اوپر اٹھا لیتی ہوں۔
عمر مختار شہیدؒ ان کی تصویر لیبیا کے 10 دینار کے نوٹ پر چھپی ہوئی ہےجبکہ دنیا کی سب سے بڑی فلمی صنعت ہالی ووڈ نے 1981ء میں ان کی زندگی پر ایک فلم "The Lion of Desert" یعنی "صحرا کا شیر" بنائی۔ اس فلم کے ڈائریکٹر مصطفٰی العقاد تھے۔ فلم میں عمر مختارؒ کا کردار انتھونی کوئن نے ادا کیا۔
آپ کا یوم شہادت 16 ستمبر 1931(لیبیا) ہے
‏اپنے انٹرویو میں وزیراعظم پاکستان نے کہا،دل تو چاہتا ہے ریپ کے ان مجرموں کو چوکوں میں لٹکا دوں، پر کیا کروں یورپ سے ڈر لگتا ہے۔

پوچھنا تھا،بس یورپ سے؟
کیا خدا سے ڈر نہیں لگتا؟
وہ...ایاک نعبد وایاک نستعین کیا ہوا بھائی؟
ترک ڈرامے کے ارطغرل کے کردار روشان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔
🇹🇷❤🇵🇰
The Turks are Coming: Sword of Justice with English Subtitles

Size: 1GB

Link: https://katurls.com/Eq0HkjCF2i

@DirilisErtugrulinHindi